☽ 16 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن أبي شيبة

حديث رقم: 34345
الكتب← مصنف ابن أبي شيبة← الأبواب← الباب← حديث رقم 34345
٣٥٩٠٨ - حدثنا وكيع قال: ثنا الوليد بن عبد اللَّه بن جميع قال: حدثتني جدتي و (عبد الرحمن) (١) بن خلاد الأنصاري عن أم ورقة بنت نوفل أن النبي صلى الله عليه و آله وسلم لما ⦗٥٢٦⦘ غزا بدرا قالت: قلت: يا رسول اللَّه ائذن لي في أن أغزو معك، أداوي جرحاكم وأمرض مرضاكم لعل اللَّه يرزقني شهادة، قال:"قري في بيتك فإن اللَّه يرزقك الشهادة"، قال: فكانت تسمى الشهيدة (٢) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ام ورقۃ بنت نوفل رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ جب نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم غزوہ بدر کیلئے روانہ ہونے لگے تو میں نے عرض کیا اے اللہ کے رسول! مجھے بھی اپنے ساتھ جہاد پر جانے کی اجازت عنایت فرما دیں، میں آپ کے زخمیوں کی مرہم پٹی اور مریضوں کی تیمار داری کروں گی شاید کہ اللہ مجھے بھی شہادت کی موت نصیب فرما دے۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے مجھ سے فرمایا: اپنے گھر میں رہ بیشک اللہ تعالیٰ نے تجھے شہادت (کا ثواب) دے دیا ہے، فرماتی ہیں کہ اس کے بعد میرا نام شہیدہ پڑگیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35908]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35908، ترقيم محمد عوامة 34345)
الحديث السابق → (34344) العودة إلى الباب ← الحديث التالي (34346)