☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 34343
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 34343
حدیث نمبر: 34343 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٥٩٠٦ - حدثنا وكيع قال: ثنا شعبة عن العوام بن (مراجم) (١) عن خالد بن سيحان (قال: شهدت) (٢) تستر مع أبي موسى أربع نسوة أو خمس منهن أم (مجزأة) (٣) بن ثور (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت خالد بن سیحان رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ چار یا پانچ خواتین تستر میں حضرت ابو موسیٰ رضی اللہ عنہ کے ساتھ شریک ہوئیں جن میں ام مجزاۃ بن ثور رضی اللہ عنہا بھی تھیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35906]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35906، ترقيم محمد عوامة 34343)
پچھلی حدیث → (34342) باب پر واپس ← اگلی حدیث (34344)