عَلِيٍّ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ إِسْحَاقَ، عَنِ النُّعْمَانِ بْنِ سَعْدٍ، عَنْ عَلِيٍّ ، قَالَ: كَانَ إِذَا دَخَلَ الْمَسْجِدَ، قَالَ:" اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي ذُنُوبِي وَافْتَحْ لِي أَبْوَابَ رَحْمَتِكَ" وَإِذَا خَرَجَ، قَالَ:" اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي ذُنُوبِي وَافْتَحْ لِي أَبْوَابَ فَضْلِكَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت نعمان بن سعد کہتے ہیں کہ حضرت علیجب مسجد میں داخل ہوتے تو یہ کہا کرتے تھے: اے اللہ! میرے گناہوں کو معاف فرما اور میرے لئے اپنی رحمت کے دروازے کھول دے۔ اور جب مسجد سے باہر جاتے تو یہ کہا کرتے تھے: اے اللہ! میرے گناہوں کو معاف فرما اور میرے لئے اپنے فضل کے دروازے کھول دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3449]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3449، ترقيم محمد عوامة 3433)