☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 34325
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 34325
حدیث نمبر: 34325 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٥٨٨٨ - [حدثنا وكيع قال: حدثنا الأعمش عن مجاهد قال: الراكب شيطان، والراكبان شيطانان والثلاثة صحابة] (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ تنہا سوار ہو کر سفر کرنے والا شیطان ہے اور دو سوار دو شیطان ہیں اور تین بہترین ساتھی ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35888]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35888، ترقيم محمد عوامة 34325)
پچھلی حدیث → (34324) باب پر واپس ← اگلی حدیث (34326)