٣٥٨٨٨ - [حدثنا وكيع قال: حدثنا الأعمش عن مجاهد قال: الراكب شيطان، والراكبان شيطانان والثلاثة صحابة] (١) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ تنہا سوار ہو کر سفر کرنے والا شیطان ہے اور دو سوار دو شیطان ہیں اور تین بہترین ساتھی ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35888]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35888، ترقيم محمد عوامة 34325)