☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 34319
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 34319
حدیث نمبر: 34319 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٥٨٨٢ - حدثنا هشيم قال: أخبرنا العوام عن إبراهيم التيمي قال: كانوا إذا قفلوا قالوا: آئبون تائبون، لربنا حامدون.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم تیمی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ صحابہ کرام رضی اللہ عنہ م جب سفر سے لوٹتے تو یہ دعا پر ھتے آیِبُونَ تَائِبُونَ عَابِدُونَ، لِرَبِّنَا حَامِدُونَ۔”ہم واپس آنے والے، توبہ کرنے والے، عبادت کرنے والے اور اپنے رب کی تعریف کرنے والے ہیں“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35882]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35882، ترقيم محمد عوامة 34319)
پچھلی حدیث → (34318) باب پر واپس ← اگلی حدیث (34320)