٣٥٨٨٢ - حدثنا هشيم قال: أخبرنا العوام عن إبراهيم التيمي قال: كانوا إذا قفلوا قالوا: آئبون تائبون، لربنا حامدون.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم تیمی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ صحابہ کرام رضی اللہ عنہ م جب سفر سے لوٹتے تو یہ دعا پر ھتے آیِبُونَ تَائِبُونَ عَابِدُونَ، لِرَبِّنَا حَامِدُونَ۔”ہم واپس آنے والے، توبہ کرنے والے، عبادت کرنے والے اور اپنے رب کی تعریف کرنے والے ہیں“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35882]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35882، ترقيم محمد عوامة 34319)