☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 34296
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 34296
حدیث نمبر: 34296 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٥٨٥٩ - حدثنا محمد بن فضيل عن الوليد بن جميع عن حبيب بن أبي ثابت أن أبا بكر قال لخالد بن الوليد: ائتني برمحك، فعقد له لواء، ثم قال له: سر، فإن اللَّه معك (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حبیب بن ابی ثابت رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت صدیق اکبر رضی اللہ عنہ نے حضرت خالد بن ولید سے فرمایا اپنا نیزہ مجھے دو، پھر ان کے لیے اس پر جھنڈا باندھ دیا اور پھر ان سے فرمایا جاؤ اللہ تمہارے ساتھ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35859]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35859، ترقيم محمد عوامة 34296)
پچھلی حدیث → (34295) باب پر واپس ← اگلی حدیث (34297)