٣٥٨٥٩ - حدثنا محمد بن فضيل عن الوليد بن جميع عن حبيب بن أبي ثابت أن أبا بكر قال لخالد بن الوليد: ائتني برمحك، فعقد له لواء، ثم قال له: سر، فإن اللَّه معك (١) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حبیب بن ابی ثابت رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت صدیق اکبر رضی اللہ عنہ نے حضرت خالد بن ولید سے فرمایا اپنا نیزہ مجھے دو، پھر ان کے لیے اس پر جھنڈا باندھ دیا اور پھر ان سے فرمایا جاؤ اللہ تمہارے ساتھ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35859]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35859، ترقيم محمد عوامة 34296)