☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 34285
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 34285
حدیث نمبر: 34285 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٥٨٤٨ - حدثنا عيسى بن يونس عن الأوزاعي عن مكحول قال: كان المسلمون لا يرون بأسا بما خرج به من أرض العدو (مما) (١) لا ثمن له هناك.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مکحول رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ مسلمان اس میں کوئی حرج نہ سمجھتے تھے کہ ایسی چیز دشمن کی زمین سے اٹھا لائیں جس کی وہاں کوئی قیمت نہ ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35848]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35848، ترقيم محمد عوامة 34285)
پچھلی حدیث → (34284) باب پر واپس ← اگلی حدیث (34286)