☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 34278
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 34278
حدیث نمبر: 34278 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٥٨٤١ - حدثنا وكيع قال: ثنا ابن أبي ذئب عن إسحاق بن يزيد الهذلي قال: قلت لسعيد بن المسيب: ما تقول في السبق بالدحو بالحجارة؟ قال: لا بأس به.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت اسحاق بن یزید رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید المسیب رضی اللہ عنہ سے دریافت کیا کہ پتھر بازی کا مقابلہ کرنا کیسا ہے؟ آپ نے فرمایا اس میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35841]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35841، ترقيم محمد عوامة 34278)
پچھلی حدیث → (34277) باب پر واپس ← اگلی حدیث (34279)