☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 34259
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 34259
حدیث نمبر: 34259 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٥٨٢٢ - حدثنا سليمان بن حرب قال: ثنا غالب بن سليمان (أبو) (١) صالح قال: ثنا الزبير بن صراخ قال: قال لنا مصعب بن الزبير ونحن مصافي المختار: ليكن شعاركم: حم لَا يُنْصَرُون، فإنه كان شعار النبي صلى الله عليه و آله وسلم (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زبیر بن صراخ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت مصعب بن زبیر رضی اللہ عنہ نے ہم سے فرمایا تمہارا نعرہ حم لا ینصرون ہونا چاہیے کیوں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا بھی یہی شعار تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35822]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35822، ترقيم محمد عوامة 34259)
پچھلی حدیث → (34258) باب پر واپس ← اگلی حدیث (34260)