☽ 12 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 34243
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 34243
٣٥٨٠٦ - حدثنا عبد اللَّه بن نمير قال: ثنا عبيد اللَّه بن عمر عن نافع عن ابن عمر قال: ضمر رسول اللَّه صلى اللَّه (عليه وسلم) (١) الخيل، فكان (يرسل) (٢) (التي) (٣) (أضمرت) (٤) من (الحفياء) (٥) إلى ثنية الوداع، والتي لم تضمر من ثنية ⦗٤٩٨⦘ الوداع إلى مسجد بني زريق (٦) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اپنے گھوڑے کو مسابقہ کیلئے بھوکا رکھا، پھر جن گھوڑوں کو بھوکا رکھا تھا ان کو مقام حفیاء سے ثنیۃ الوداع تک مسابقہ کروایا اور جن گھوڑوں کو بھوکا نہیں رکھا ان کو ثنیۃ الوداع سے مسجد بنو زریق تک مسابقہ کروایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35806]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35806، ترقيم محمد عوامة 34243)
← Previous Hadith (34242) Back to Bab Next Hadith → (34244)