٣٥٨٠٥ - حدثنا وكيع قال: ثنا سفيان عن برد عن الزهري قال: كانوا يسبقون على الخيل والركاب وعلى أقدامهم.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زھری رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ صحابہ کرام j گھوڑ سواری اور پیدل چلنے میں مسابقہ کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35805]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35805، ترقيم محمد عوامة 34242)