☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 34230
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 34230
حدیث نمبر: 34230 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٥٧٩١ - حدثنا وكيع عن سفيان عن منصور قال: سألت إبراهيم ومجاهدا كيف يكتب إلى أهل الذمة؟ قال مجاهد: يكتب: السلام على من اتبع الهدى.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت منصور رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابراہیم رحمہ اللہ اور حضرت مجاہد رحمہ اللہ سے دریافت کیا کہ ذمیوں کو خط کیسے لکھا جائے گا؟ حضرت مجاہد نے فرمایا: ان کو السَّلاَمُ عَلَی مَنِ اتَّبَعَ الْہُدَی لکھا جائے گا (سلامتی ہو اس پر جو ہدایت کی پیروی کرے) اور حضرت ابراہیم نے فرمایا سلام علیک لکھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35791]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35791، ترقيم محمد عوامة 34230)
پچھلی حدیث → (34229) باب پر واپس ← اگلی حدیث (34231)