☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 34215
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 34215
حدیث نمبر: 34215 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٥٧٧٥ - حدثنا وكيع قال: ثنا الحكم بن عطية عن (أبي) (١) (المُخَيِّس) (٢) ⦗٤٩٠⦘ اليشكري قال: سمعت أنس بن مالك يقول: قيل يا رسول اللَّه استشهد فلان مولاك، قال:"كلا إني رأيت عليه عباءة قد غلها" (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے کہا گیا کہ فلاں آپ کا غلام شہید ہوگیا ہے آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ہرگز نہیں میں نے اس پر ایک چادر دیکھی تھی جو اس نے بطور خیانت لی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35775]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35775، ترقيم محمد عوامة 34215)
پچھلی حدیث → (34214) باب پر واپس ← اگلی حدیث (34216)