☽ 11 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 34215
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 34215
٣٥٧٧٥ - حدثنا وكيع قال: ثنا الحكم بن عطية عن (أبي) (١) (المُخَيِّس) (٢) ⦗٤٩٠⦘ اليشكري قال: سمعت أنس بن مالك يقول: قيل يا رسول اللَّه استشهد فلان مولاك، قال:"كلا إني رأيت عليه عباءة قد غلها" (٣) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے کہا گیا کہ فلاں آپ کا غلام شہید ہوگیا ہے آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ہرگز نہیں میں نے اس پر ایک چادر دیکھی تھی جو اس نے بطور خیانت لی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35775]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35775، ترقيم محمد عوامة 34215)
← Previous Hadith (34214) Back to Bab Next Hadith → (34216)