☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 34211
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 34211
حدیث نمبر: 34211 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٥٧٧١ - حدثنا غندر عن أبي معاذ عن أبي حريز أنه سمع الشعبي يقول: ما كان من أسارى في أيدي التجار فإن الحر لا يباع، فاردد إلى التاجر رأس مال.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی رحمہ اللہ ارشاد فرماتے ہیں کہ قیدیوں میں جو تاجروں کے پاس ہیں جن کو وہ خرید کر لائیں ہیں تو جو آزاد ہیں ان کو فروخت نہیں کیا جائے گا، تاجر کو اصل قیمت لوٹا دی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35771]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35771، ترقيم محمد عوامة 34211)
پچھلی حدیث → (34210) باب پر واپس ← اگلی حدیث (34212)