☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 34210
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 34210
حدیث نمبر: 34210 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٥٧٦٩ - حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج قال: قال عطاء في الحر يسبيه العدو ثم يشتريه المسلم مثل قوله في النساء.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء رحمہ اللہ اس آزاد شخص کے متعلق جس کو دشمن قید کرلے پھر اس کو کوئی مسلمان خرید لے تو جو عورتوں کے متعلق ارشاد فرمایا تھا اسی کے مثل فرماتے ہیں اور حضرت عمرو بن دینار بھی اسی طرح فرماتے ہیں یعنی کہ جو قیمت دے کر خریدا گیا ہے وہ قیمت ان کو ادا کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35769]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35769، ترقيم محمد عوامة 34210)
پچھلی حدیث → (34209) باب پر واپس ← اگلی حدیث (34211)