☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 34208
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 34208
حدیث نمبر: 34208 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٥٧٦٧ - حدثنا وكيع (١) قال: ثنا ابن عون عن غاضرة (العنبري) (٢) قال: أتينا عمر، قال ابن عون: إما قال: في نساء، وإما قال: في إماءٍ كن (يساعين) (٣) في ⦗٤٨٨⦘ الجاهلية، فأمر بأولادهم أن يُقوّموا على آبائهم وأن لا يسترقوا (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت غاضرۃ العنبری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ہم لوگ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے پاس تشریف لائے، حضرت ابن عون رحمہ اللہ نے ارشاد فرمایا: بہر حال خواتین کے متعلق فرمایا، یا لونڈیوں کے متعلق جن کے ساتھ زمانہ جاہلیت میں زنا کیا جاتا، حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ان کی اولاد سے فرمایا کہ وہ اپنے والدین پر قیمت لگائیں گے، اور ان کو (باندی) نہ بنایا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35767]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35767، ترقيم محمد عوامة 34208)
پچھلی حدیث → (34207) باب پر واپس ← اگلی حدیث (34209)