٣٥٧٦٧ - حدثنا وكيع (١) قال: ثنا ابن عون عن غاضرة (العنبري) (٢) قال: أتينا عمر، قال ابن عون: إما قال: في نساء، وإما قال: في إماءٍ كن (يساعين) (٣) في ⦗٤٨٨⦘ الجاهلية، فأمر بأولادهم أن يُقوّموا على آبائهم وأن لا يسترقوا (٤) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت غاضرۃ العنبری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ہم لوگ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے پاس تشریف لائے، حضرت ابن عون رحمہ اللہ نے ارشاد فرمایا: بہر حال خواتین کے متعلق فرمایا، یا لونڈیوں کے متعلق جن کے ساتھ زمانہ جاہلیت میں زنا کیا جاتا، حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ان کی اولاد سے فرمایا کہ وہ اپنے والدین پر قیمت لگائیں گے، اور ان کو (باندی) نہ بنایا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35767]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35767، ترقيم محمد عوامة 34208)