☽ 12 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 34190
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 34190
حدیث نمبر: 34190 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٤١٩٠ - حدثنا (١) أبو داود (عمر) (٢) بن سعد عن سفيان عن منصور عن ربعي قال: سمعت حذيفة يقول: ما كان الإسلام في (زمان) (٣) عمر إلا كالرجل المقبل ما يزداد إلا قربًا، فلما قتل عمر كان كالرجل المدبر ما يزداد إلا بعدًا (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ربعی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ کو یوں فرماتے ہوئے سنا کہ نہیں تھا اسلام حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے زمانے میں مگر پذیرائی حاصل کرنے والے آدمی کی طرح روز بروز جس کی پذیرائی میں اضافہ ہو رہا ہو۔ پس جب حضرت عمر رضی اللہ عنہ کو شہید کردیا گیا تو وہ ہوگیا پیچھے جانے والی آدمی کی طرح جو روز بروز دور ہوتا جا رہا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34190]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34190، ترقيم محمد عوامة 32684)
پچھلی حدیث → (34189) باب پر واپس ← اگلی حدیث (34191)