☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 34187
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 34187
حدیث نمبر: 34187 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٥٧٤٧ - حدثنا أبو أسامة قال: ثنا عبيد اللَّه عن نافع قال: كان ابن عمر إذا حمل على بعير في سبيل اللَّه اشترط على صاحبه أن لا يهلكه حتى يبلغ وادي القرى أو حذاه من طريق مصر، فإذا خلف ذلك فهو كهيئة ماله يصنع ما شاء (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت نافع رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ جب کسی کو جہاد کیلئے گھوڑے پر سوار کرتے تو اس پر یہ شرط لگاتے کہ وادی قریٰ یا شہر کے راستے میں اس کے برابر پہنچنے سے قبل اس کو ہلاک نہ کرے، جب اس جگہ کو پیچھے چھوڑ دے تو وہ اس کے اپنے مال کی طرح ہے جو چاہے اس کے ساتھ کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35747]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35747، ترقيم محمد عوامة 34187)
پچھلی حدیث → (34186) باب پر واپس ← اگلی حدیث (34188)