٣٥٧٢٨ - حدثنا عبد اللَّه بن إدريس ومحمد بن فضيل عن حصين عن الشعبي عن عروة البارقي رفعه قال:"الخير معقود في نواصي الخيل إلى يوم القيامة ⦗٤٧٩⦘ الأجر والمغنم" (١) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عروہ البارقی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: گھوڑے کی پیشانی پر قیامت تک خیر رکھ دی گئی ہے اجر اور غنیمت بھی اور حضرت ابن ادریس اس حدیث میں اضافہ فرماتے ہیں کہ: اور اونٹ میں اس کے مالک کیلئے عزت ہے، اور بکری بھی باعث برکت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35728]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35728، ترقيم محمد عوامة 34169)