☽ 11 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 34139
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 34139
حدیث نمبر: 34139 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٥٦٩٨ - حدثنا وكيع عن أبي معشر عن سعيد المقبري قال: كتب نجدة إلى ابن عباس يسأله عن سهم ذوي القربى فكتب إليه ابن عباس: إنا (كنا) (١) نزعم أنا (نحن) (٢) هم، فأبى ذلك علينا قومنا (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید المقبری رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ نجدہ نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کو لکھ کر ذوی القربیٰ کے حصہ کے متعلق دریافت کیا؟ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے جواب تحریر فرمایا: ہم لوگوں کا خیال ہے کہ ہم ہی وہ ہیں لیکن ہماری قوم نے ہم پر انکار کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35698]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35698، ترقيم محمد عوامة 34139)
پچھلی حدیث → (34138) باب پر واپس ← اگلی حدیث (34140)