٣٥٦٧٤ - حدثنا صفوان بن عيسى عن الحارث بن أبي (ذباب) (١) عن منير بن عبد اللَّه عن أبيه عن سعد بن أبي ذباب قال: قدمت على رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم فأسلمت وقلت: يا رسول اللَّه اجعل لقومي ما أسلموا عليه، قال: ففعل رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعد بن ابی ذباب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور مسلمان ہوگیا اور میں نے عرض کیا اے اللہ کے رسول 5! میری قوم کیلئے کچھ مقرر فرما دیں جس پر وہ اسلام لانے کے لیے تیار ہوجائیں، آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ان کیلئے مقرر کردیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35674]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35674، ترقيم محمد عوامة 34117)