☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 34114
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 34114
حدیث نمبر: 34114 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٥٦٧١ - حدثنا عبد اللَّه بن إدريس عن عيسى عن الشعبي، ﴿وَإِنْ كَانَ مِنْ قَوْمٍ بَيْنَكُمْ وَبَيْنَهُمْ مِيثَاقٌ﴾، قال: من أهل العهد وليس بمؤمن.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی قرآن کریم کی آیت { وَإِنْ کَانَ مِنْ قَوْمٍ بَیْنَکُمْ وَبَیْنَہُمْ مِیثَاقٌ} کے متعلق فرماتے ہیں کہ اھل ذمہ میں سے ہو۔ امان لے کر آنے والا نہ ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35671]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35671، ترقيم محمد عوامة 34114)
پچھلی حدیث → (34113) باب پر واپس ← اگلی حدیث (34115)