☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 34108
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 34108
حدیث نمبر: 34108 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٥٦٦٤ - حدثنا وكيع قال: ثنا عمران بن حدير عن أبي مجلز أن النبي صلى الله عليه و آله وسلم كان إذا لقي العدو قال:"اللهم أنت عضدي ونصيري، بك أحول وبك أصول وبك أقاتل" (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابومجلز رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم جب دشمن سے مقابلہ کیلئے آمنے سامنے ہوتے تو یہ دعا پر ھتے: اللَّہُمَّ أَنْتَ عَضُدِی وَنَصِیرِی، بِکَ أَحُولُ، وَبِکَ أُصُولُ، وَبِکَ أُقَاتِلُ۔ اے اللہ! تو ہی میری قوت اور تو ہی میرا مددگار ہے۔ میں تیری قوت سے حملہ کرتا ہوں اور جھپٹتا ہوں اور تیری قوت سے ہی قتال کرتا ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35664]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35664، ترقيم محمد عوامة 34108)
پچھلی حدیث → (34107) باب پر واپس ← اگلی حدیث (34109)