٣٥٦٤٨ - حدثنا يحيى بن آدم قال: ثنا يزيد بن عبد العزيز عن الأعمش عن شقيق عن عبد اللَّه قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"لكل غادر لواء يوم القيامة يعرف به ⦗٤٥٨⦘ يقال: هذه غدرة فلان (بن فلان) (١) " (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ سے مروی ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ہر دھوکا دینے والے کیلئے قیامت کے دن ایک جھنڈا ہوگا جس سے وہ پہچانا جائے گا، اور کہا جائے گا یہ فلاں بن فلاں کا دھوکا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35648]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35648، ترقيم محمد عوامة 34093)