☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 34082
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 34082
حدیث نمبر: 34082 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٥٦٣٦ - حدثنا عباد بن العوام (عن حصين) (١) عن أبي عطية قال: كتب عمر إلى أهل الكوفة أنه ذكر لي أن (مطرس) (٢) بلسان الفارسية: الأمنة، فإن قلتموها لمن لا يفقه لسانكم فهو آمن (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو عطیہ رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے کوفہ والوں کو لکھا: بیشک مجھے بتایا گیا ہے کہ لفظ مطرس فارسی میں امان کو کہتے ہیں، اگر تم ایسے شخص کو جو تمہاری زبان نہیں سمجھتا مطرس کہہ دو تو امن شمار ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35636]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35636، ترقيم محمد عوامة 34082)
پچھلی حدیث → (34081) باب پر واپس ← اگلی حدیث (34083)