☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 34059
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 34059
حدیث نمبر: 34059 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٥٦١٣ - حدثنا وكيع قال: ثنا حماد بن زيد عن الجعد أبي عثمان عن سليمان اليشكري عن جابر قال: قلت له: أغزو أهل الضلالة مع السلطان؟ قال: (اغُز) (١) ، فإنما عليك ما حُملت وعليهم ما حُملوا (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سلیمان الیشکری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے دریافت کیا کہ ظالم اور گمراہ کے ساتھ مل کر لڑنا کیسا ہے؟ حضرت جابر رضی اللہ عنہ نے فرمایا: تجھے اس کا ثواب ملے گا جو تیری نیت ہوگی اور ان کو وہی ملے گا جو ان کی نیت ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35613]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35613، ترقيم محمد عوامة 34059)
پچھلی حدیث → (34058) باب پر واپس ← اگلی حدیث (34060)