☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 34055
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 34055
حدیث نمبر: 34055 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٥٦٠٩ - حدثنا حفص بن غياث عن الأعمش قال: كان أصحاب عبد اللَّه يغزون زمان الحجاج، عبد الرحمن بن يزيد وأبو سنان وأبو جحيفة.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت اعمش رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ حضرت عبد اللہ کے اصحاب نے حجاج بن یوسف کے دور میں اس کے ساتھ ملکر جہاد کیا جن میں عبدالرحمن بن یزید، ابو سنان اور ابو ححیفہ کا نام قابل ذکر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35609]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35609، ترقيم محمد عوامة 34055)
پچھلی حدیث → (34054) باب پر واپس ← اگلی حدیث (34056)