☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 34053
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 34053
حدیث نمبر: 34053 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٥٦٠٧ - حدثنا يزيد بن هارون قال: أخبرنا هشام عن (الحسن) (١) قال: لا يبعث إلى أهل الحرب (شيء) (٢) من السلاح والكراع، ولا ما (يستعان به) (٣) على السلاح والكراع.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اہل حرب کی طرف اسلحہ یا گھوڑا نہیں بھیجیں گے، اور نہ ہی اسلحہ اور گھوڑے پر مدد حاصل کریں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35607]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35607، ترقيم محمد عوامة 34053)
پچھلی حدیث → (34052) باب پر واپس ← اگلی حدیث (34054)