☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 34049
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 34049
حدیث نمبر: 34049 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٥٦٠٣ - حدثنا أبو أسامة عن هشام عن الحسن أنه كره أن يحمل السلاح والكراع إلى أرض العدو للتجارة.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن رحمہ اللہ اسلحہ یا گھوڑا دشمن کی سر زمین میں تجارت کیلئے لے جانے کو ناپسند کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35603]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35603، ترقيم محمد عوامة 34049)
پچھلی حدیث → (34048) باب پر واپس ← اگلی حدیث (34050)