☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 34047
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 34047
حدیث نمبر: 34047 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٥٦٠٠ - حدثنا محمد بن بكر (عن) (١) (ابن) (٢) جريج عن عطاء أنه كره حمل السلاح إلى العدو، قال: قلت له: تحمل الخيل إليهم؟ قال: فأبى ذلك وقال: أما ما يقويهم للقتال فلا، وأما غيره فلا بأس.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء رحمہ اللہ دشمن کو اسلحہ فروخت کرنے کو ناپسند کرتے تھے راوی کہتے ہیں کہ میں نے عرض کیا: گھوڑے فروخت کرنا کیسا ہے؟ انہوں نے اس کا بھی انکار کیا، اور فرمایا: جس چیز سے وہ جنگ میں قوت حاصل کریں وہ نہ فروخت کرے، اس کے علاوہ چیزوں میں کوئی حرج نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35600]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35600، ترقيم محمد عوامة 34047)
پچھلی حدیث → (34046) باب پر واپس ← اگلی حدیث (34048)