☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 34042
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 34042
حدیث نمبر: 34042 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٥٥٩٥ - حدثنا ابن إدريس عن ليث عن مجاهد قال: ما أصاب المسلمون مما أصابه العدو قبل ذلك، فإن أصابه صاحبه قبل أن يقسم فهو أحق به، وإن قسم فهو أحق به بالثمن.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ جس کو کفار نے قبضہ میں لے لیا تھا اگر اس پر دوبارہ مسلمان قبضہ کرلیں اور واپس حاصل کرلیں تو تقسیم غنیمت سے قبل اس چیز کا مالک اس کا زیادہ حقدار ہے، اور اگر تقسیم ہوگئی تو ثمن کے ساتھ زیادہ حقدار ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35595]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35595، ترقيم محمد عوامة 34042)
پچھلی حدیث → (34041) باب پر واپس ← اگلی حدیث (34043)