☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 34041
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 34041
حدیث نمبر: 34041 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٥٥٩٣ - حدثنا هشيم عن مغيرة عن إبراهيم.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم اور حضرت حسن فرماتے ہیں کہ دشمن مسلمانوں کے مال پر قبضہ کرے پھر مسلمان اس کو غنیمت میں حاصل کرلیں اور اس مال کا مالک مال کو پہچان لے تو وہ اس کا زیادہ حقدار ہے، اور اگر غنیمت تقسیم کردی گئی تو پھر فیصلہ گزر چکا ہے۔ (اب اس کو نہیں ملے گا)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35593]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35593، ترقيم محمد عوامة 34041)
پچھلی حدیث → (34040) باب پر واپس ← اگلی حدیث (34042)