☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 34033
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 34033
حدیث نمبر: 34033 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٥٥٨٤ - حدثنا عبدة بن سليمان عن سعيد عن قتادة عن رجاء بن حيوة عن قبيصة بن ذؤيب قال: قال عمر: ما أحرز المشركون من أموال المسلمين فغزوهم بعد ⦗٤٤١⦘ وظهروا عليهم فوجد رجل ماله بعينه قبل أن (تقسم) (١) السهام فهو أحق به، وإن كان قسم فلا شيء له (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا مشرکین مسلمان کے مال پر قبضہ کرلیں پھر مسلمان جہاد کر کے ان پر غلبہ حاصل کرلیں اور وہ شخص اپنا مال جوں کا توں تقسیم سے پہلے پالے تو وہ اس مال کا زیادہ حق دار ہے، اور اگر غنیمت تقسیم ہوگئی تو پھر اس کے لیے کچھ نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35584]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35584، ترقيم محمد عوامة 34033)
پچھلی حدیث → (34032) باب پر واپس ← اگلی حدیث (34034)