☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 34028
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 34028
حدیث نمبر: 34028 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٥٥٧٩ - حدثنا معاذ بن معاذ عن ابن عون قال: قلت للحسن: إنا نصيب في بلاد العدو العسل والسمن والجبن (أفنخمس) (١) ؟ قال: قد كنا (نصيبه) (٢) فنأكله.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عون رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حسن رحمہ اللہ سے عرض کیا کہ ہمیں دشمن کی زمین سے شہد، گھی اور پنیر وغیرہ ملتا ہے تو کیا ہم اس میں بھی خمس نکالیں؟ حضرت حسن رحمہ اللہ نے فرمایا: ہمیں بھی یہ سب ملتا تھا ہم تو اس کو کھالیتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35579]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35579، ترقيم محمد عوامة 34028)
پچھلی حدیث → (34027) باب پر واپس ← اگلی حدیث (34029)