☽ 11 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 34026
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 34026
حدیث نمبر: 34026 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٥٥٧٧ - حدثنا يونس بن محمد قال: ثنا حماد بن زيد عن أيوب عن نافع عن ابن عمر قال: كنا نصيب في مغازينا الفاكهة والعسل (فنأكله) (١) (ولا نرفعه) (٢) (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ ہمیں جہاد کے دوران پھل اور شہد ملتے تو ہم اس کو کھالیا کرتے اس کو تقسیم غنیمت کی جگہ پر لے کر نہ جاتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35577]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35577، ترقيم محمد عوامة 34026)
پچھلی حدیث → (34025) باب پر واپس ← اگلی حدیث (34027)