☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 34023
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 34023
حدیث نمبر: 34023 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٥٥٧٤ - حدثنا إسماعيل بن عياش عن يحيى بن أبي عمرو الشيباني عن عبد اللَّه ابن محيريز وخالد بن (دريك) (١) وغيرهم أنهم كانوا يقولون في الرجل يصيب الطعام والعلف في أرض الروم فقالوا: (يأكل ويطعم ويعلف) (٢) ، (فإن) (٣) باع شيئًا من (ذلك) (٤) بذهب (أو) (٥) فضة رده إلى غنائم المسلمين.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن محیریز رضی اللہ عنہ اور حضرت خالد رضی اللہ عنہ وغیرہ نے اس شخص کے متعلق فرمایا جس کو روم کی زمین سے کھانا اور چارہ ملا۔ فرمایا: وہ کھانا کھائے اور چارہ استعمال کرے، اور اگر اس میں سے کچھ سونا یا چاندی کے بدلے فروخت کیا تو اس کو مسلمانوں کی غنیمت میں شامل کر دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35574]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35574، ترقيم محمد عوامة 34023)
پچھلی حدیث → (34022) باب پر واپس ← اگلی حدیث (34024)