☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 34019
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 34019
حدیث نمبر: 34019 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٥٥٧٠ - حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن عبد الملك بن أبي سليمان عن عطاء في القوم يكونون غزاة، (فيكونون) (١) في السرية فيصيبون (أنحاء) (٢) السمن والعسل والطعام قال: يأكلون وما بقي (ردوه) (٣) إلى إمامهم.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء رحمہ اللہ سے دریافت کیا گیا کہ ایک قوم جنگ میں شریک ہوئی، اور وہ ایک سریہ میں شریک ہوئی ہے اور وہاں گھی، شہد اور کھانے کے برتن (تھیلے) ان کو ملتے ہیں تو کیا حکم ہے؟ فرمایا: وہ اس میں سے کھائیں گے اور جو باقی بچ جائے وہ اپنے امام کے سپرد کردیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35570]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35570، ترقيم محمد عوامة 34019)
پچھلی حدیث → (34018) باب پر واپس ← اگلی حدیث (34020)