☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 33981
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 33981
حدیث نمبر: 33981 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٥٥٢٦ - حدثنا سفيان عن قيس بن مسلم عن الحسن بن محمد بن علي قال: سألته عن قوله: ﴿وَاعْلَمُوا أَنَّمَا غَنِمْتُمْ مِنْ شَيْءٍ فَأَنَّ لِلَّهِ خُمُسَهُ﴾، قال: هذا مفتاح كلام، ليس للَّه نصيب، للَّه الدنيا والآخرة.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن بن محمد بن علی رضی اللہ عنہ رحمہ اللہ قرآن کریم کی آیت کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ یہ کلام کا آغاز ہے، اللہ کے لیے غنیمت میں کوئی حصہ نہیں ہے، دنیا اور آخرت ساری ہی اللہ کی ملکیت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35526]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35526، ترقيم محمد عوامة 33981)
پچھلی حدیث → (33980) باب پر واپس ← اگلی حدیث (33982)