☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 33967
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 33967
حدیث نمبر: 33967 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٥٥١٢ - حدثنا أبو أسامة عن ابن عون عن محمد قال: بُعث إلى أنس بشيء قبل أن تقسم الغنائم فقال: لا، (وأبى) (١) حتى تقسم (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت محمد رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ غنیمت تقسیم ہونے سے پہلے حضرت انس رضی اللہ عنہ کے لیے کچھ بھیجا گیا تو انہوں نے انکار کردیا فرمایا کہ جب تک غنیمت تقسیم نہ ہوجائے میں نہ لوں گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35512]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35512، ترقيم محمد عوامة 33967)
پچھلی حدیث → (33966) باب پر واپس ← اگلی حدیث (33968)