☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 33965
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 33965
حدیث نمبر: 33965 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٥٥١٠ - حدثنا شريك عن أبي إسحاق عن ابن أخي خالد بن الوليد (أن) (١) الحارث قال له: أعطني، فأعطاه من الخمس قبل أن يقسم، فكره ذلك وقال: إذا خمست فأعطني.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت خالد بن ولید کے بھتیجے سے مروی ہے کہ حضرت حارث نے ان سے فرمایا کہ مجھے کچھ دو، انہوں نے غنیمت تقسیم ہونے سے قبل ان کو خمس دے دیا انہوں نے اس کو ناپسند کیا۔ اور فرمایا جب خمس نکال لو تو پھر مجھے دینا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35510]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35510، ترقيم محمد عوامة 33965)
پچھلی حدیث → (33964) باب پر واپس ← اگلی حدیث (33966)