☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 33962
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 33962
حدیث نمبر: 33962 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٥٥٠٧ - حدثنا غندر عن معمر عن الزهري عن القاسم بن محمد أن رجلا سأل ابن عباس عن قوله: ﴿يَسْأَلُونَكَ عَنِ الْأَنْفَالِ﴾ قال: السلب والفرس (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت قاسم بن محمد سے مروی ہے کہ ایک شخص نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے قرآن کریم کی آیت { یَسْأَلُونَک عَنِ الأَنْفَالِ } کے متعلق دریافت کیا؟ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے ارشاد فرمایا: الانفال سے مراد گھوڑے اور وہ سامان ہے جس کو کفار سے چھین لیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35507]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35507، ترقيم محمد عوامة 33962)
پچھلی حدیث → (33961) باب پر واپس ← اگلی حدیث (33963)