☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 33958
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 33958
حدیث نمبر: 33958 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٥٥٠٣ - حدثنا عيسى بن يونس عن ثور عن سليمان بن موسى قال: قال عمر: (لا نفل في أول غنيمة، و) (١) لا نفل بعد الغنيمة (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر رضی اللہ عنہارشاد فرماتے ہیں کہ غنیمت سے پہلے اور غنیمت کے بعد بخشش اور عطیہ نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35503]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35503، ترقيم محمد عوامة 33958)
پچھلی حدیث → (33957) باب پر واپس ← اگلی حدیث (33959)