☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 33954
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 33954
حدیث نمبر: 33954 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٥٤٩٩ - حدثنا يزيد بن هارون قال: أخبرنا هشام عن ابن سيرين قال: كان الزبير (يتتبع) (١) القتلى يوم اليمامة فإذا رأى رجلا به رمق (أجهز) (٢) عليه (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن سیرین سے مروی ہے کہ یمامہ والے دن حضرت زبیر رضی اللہ عنہ زخمیوں کو تلاش کر رہے تھے، جب کسی شخص کو دیکھتے کہ اس کا خون بہہ رہا ہے تو زبیر حملہ آور ہوجاتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35499]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35499، ترقيم محمد عوامة 33954)
پچھلی حدیث → (33953) باب پر واپس ← اگلی حدیث (33955)