☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 33935
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 33935
حدیث نمبر: 33935 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٥٤٧٨ - حدثنا ابن إدريس عن ليث عن مجاهد في قوله: ﴿ (فَإِمَّا) (١) مَنًّا بَعْدُ وَإِمَّا فِدَآءً﴾ [محمد: ٤] ، قال: لا (مَنَّ) (٢) ولا فداء.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں قرآن کی آیت { فَإِمَّا مَنًّا بَعْدُ وَإِمَّا فِدَائً } کے متعلق فرماتے ہیں کہ اب کوئی احسان اور فدیہ نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35478]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35478، ترقيم محمد عوامة 33935)
پچھلی حدیث → (33934) باب پر واپس ← اگلی حدیث (33936)