☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 33929
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 33929
حدیث نمبر: 33929 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٥٤٧٢ - حدثنا جرير عن ليث عن الحكم ومجاهد (قالا) (١) : قال أبو بكر: إن أخذتم أحدا من المشركين فأعطيتم به مُدّي دنانير (فلا) (٢) تفادوه (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حکم رحمہ اللہ اور حضرت مجاہد رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا اگر مشرکین میں سے تم کسی کا فدیہ لو، اور تمہیں دو مد دینار دیئے جائیں تو فدیہ کو مت وصول کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35472]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35472، ترقيم محمد عوامة 33929)
پچھلی حدیث → (33928) باب پر واپس ← اگلی حدیث (33930)